• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں بھوک سے مزید تین بچے شہید، تعداد 23 ہوگئی

غذائی قلت اور پانی کی کمی سے ہونے والی شہادتوں کی تعداد حقیقی تعداد سے کہیں کم ہے۔

اتوار 10-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں بھوک سے مزید تین بچے شہید، تعداد 23 ہوگئی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اشرف القدرہ نے تصدیق کی کہ غذائی قلت اور پانی کی کمی سے ہونے والی شہادتوں کی تعداد حقیقی تعداد سے کہیں کم ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کےترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے میڈیا کو جاری بیان میں بتایا ہے کہ   غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر جاری دہشتگردی  اور شہر کے مکمل محاصرے کے باعث  بھوک اور قحط سے  غزہ کے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

القدرہ نے ایک مختصر بیان میں مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں غذائی قلت اور پانی کی کمی سے شہید کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔گذشتہ بدھ کو وزارت صحت نے الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں ایک 15 سالہ بچے اور شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں ایک معمر شخص (72 سال) کی موت کا اعلان کیا۔اشرف القدرہ نے تصدیق کی کہ غذائی قلت اور پانی کی کمی سے ہونے والی شہادتوں کی تعداد حقیقی تعداد سے کہیں کم ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیقحط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.