• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی صورتحال پر سعودی وزیرخارجہ سے امریکی  ہم منصب کا رابطہ

سعودی وزیر خارجہ سے جمعے کو برازیل کے ہم منصب مورو ویرا نے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

ہفتہ 09-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ کی صورتحال پر سعودی وزیرخارجہ سے امریکی  ہم منصب کا رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گفتگو میں  غزہ  میں  جنگ بندی پر  پیش رفت اور اس کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

 رابطے کے دوران مشترکہ تشویش کے علاقائی اور بین الاقوامی امور خصوصا غزہ کی پٹی اور اس کے گرد ونواح میں ہونے والی پیش رفت، اس کی سکیورٹی اور انسانی ہمدردی کے اثرات سے نمنٹے کےلیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو برازیل کے ہم منصب مورو ویرا نے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور انہیں بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور خصوصا غزہ کی پٹی میں ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیامریکیانتونیوبلنکنجنگ بندیسعودیصیہونیغزہفیصل بن فرحان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.