• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شمالی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی زخمی

جمعرات 02-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-fire

فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمالی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی زخمی ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس وقت فلسطینیوں پر گولیاں برسانا شروع کر دیں جب غزہ کے شمالی سرحدی علاقوں میں جمع تھی۔ عینی شاہدین نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اسٹین گنوں سے فلسطینیوں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ بیت لاھیا کے علاقے میں بجری اکھٹٰی کر رہے تھے، صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک فلسطینی زخمی ہو گیا۔ واضح رہے کہ پچھلے کچھ عرصے میں اسرائیلی فوج اس علاقے میں بجری اکٹھی کرنے والے مزدوروں پر آئے روز فائرنگ کرتی رہتی ہے۔ شمالی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اب تک درجنوں فلسطینی مزدور زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.