• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے: اسرائیلی ریڈیو

گذشتہ روز مزاحمت کے ہاتھوں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ میں مارے جانے والے فوجیوں کی تعداد 585 ہوگئی ہے

جمعرات 07-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے: اسرائیلی ریڈیو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات اکتوبر سے اب تک  غزہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں میں 4 بریگیڈ کمانڈر، 39 پلاٹون کمانڈر، 13 کمپنی کمانڈر، 6 لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کے افسران، اور 7 اضافی کمانڈر شامل ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجی  ریڈیو نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں  غیر معمولی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  گذشتہ روز مزاحمت کے ہاتھوں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ میں مارے جانے والے فوجیوں کی تعداد 585 ہوگئی ہے جس میں  4 بریگیڈ کمانڈر، 39 پلاٹون کمانڈر، 13 کمپنی کمانڈر، 6 لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کے افسران، اور 7 اضافی کمانڈر شامل ہیں ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.