• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: 3,500 نئے غیر قانونی  صیہونی رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری

نئے صیہونی رہائشی یونٹس کی تعمیر  سے فلسطینی شہریوں کو اس کالونی کے ارد گرد 320 سے زائد دونام تک رسائی حاصل نہیں ہو گی۔

جمعرات 07-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: 3,500 نئے غیر قانونی  صیہونی رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن  غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور مغربی کنارےمیں فلسطینیوں کو بے دخل اور بے گھر کرنے کی منظم پالیسیز پر عمل پیرا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم "مالے ادومیم،” "افرات” اور "کیدار”  غیر قانونی صیہونی بستیوں میں تقریباً 3,500 نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

دیوار فاصل اور مزاحمتی کمیشن کے سربراہ موید شعبان نے اس خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوآبادیاتی قابض ریاست کے اقدامات نے ایک خطرناک تعزیری اورانتقامی شکل اختیار کی، جس کی نمائندگی وسیع اراضی کی ضبطی خاص طور پر 2640 دونم شہری اراضی ضبطی کی، انھوں نے  زور دے کر کہا کہ نئے صیہونی رہائشی یونٹس کی تعمیر  سے فلسطینی شہریوں کو اس کالونی کے ارد گرد 320 سے زائد دونام تک رسائی حاصل نہیں ہو گی۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیبستیصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.