• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی امداد کے منتظر نہتے شہریوں پر ایک بارپھر فائرنگ سیکڑوں شہید و زخمی

نہتے فلسطینیوں کے قتل کے خلاف پہلی مرتبہ اسرائیل کی اندھی حمایت کرنے والے ملک امریکہ کے سیاسی حلقوں میں بھی تشویش کی صورتحال دیکھی گئی

منگل 05-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی امداد کے منتظر نہتے شہریوں پر ایک بارپھر فائرنگ سیکڑوں شہید و زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خوراک کے حصول کیلئے جمع ہونے والے نہتے شہریوں پر غاصب صیہونی فوج نے ایک بارپھر فائرنگ کی جو سنگین جنگی جرائم میں سے ایک ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے بتایا کے صیہونی فوج نے گذشتہ ہفتے  غزہ میں صلاح الدین اسٹریٹ پر نابلسی راؤنڈ اباؤٹ  پر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کرکے قتل عام کیا تھا  غاصب فوج نے ایک  خوراک اور امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کےنتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز صیہونی افواج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے قتل کے خلاف پہلی مرتبہ اسرائیل کی اندھی حمایت کرنے والے ملک امریکہ کے سیاسی حلقوں میں بھی تشویش کی صورتحال دیکھی گئی تاہم اس کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے اپنا دہشتگردانہ رویہ جاری رکھا ہوا ہے۔

Tags: اسرائیلیامدادشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.