• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ہتھیاروں سے 25ہزار سے زائد فلسطینی خواتین اور بچے قتل ہوئے: امریکا کااعتراف

150 روز سے جاری صیہونی دہشتگردی میں اب تک 30,410 فلسطینی شہید اور 71,700 زخمی ہوچکے ہیں۔

پیر 04-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی ہتھیاروں سے 25ہزار سے زائد فلسطینی خواتین اور بچے قتل ہوئے: امریکا کااعتراف

WASHINGTON, DC - FEBRUARY 29: U.S. Defense Secretary Lloyd Austin testifies during a hearing before the House Armed Services Committee at the Rayburn House Office Building on February 29, 2024 in Washington, DC. The committee held a hearing on “A Review of Defense Secretary Austin’s Unannounced Absence.” (Photo by Alex Wong/Getty Images)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غزہ پر جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک  اسرائیل کو تقریباً 21000 انتہائی درست گائیڈ کیے جانے والے گولے فراہم کئے  جا چکے ہیں۔

واشنگٹن نے پہلی بار غزہ پر اسرائیلی  دہشتگردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کی شہادتوں کو تسلیم کریا ہے۔۔

کانگریس کے ایک اجلاس کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی اسلحے سے فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف کرتےہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک امریکی اسلحے سے غزہ میں 25000 سے زیادہ خواتین اور بچوں کوقتل کیا گیا ہے اسرائیل کو نہتے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔

آسٹن نے بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک  امریکہ نے صیہونی ریاست اسرائیل کو تقریباً 21000 انتہائی درست گائیڈ کیے جانے والے گولے فراہم کئے لیں ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر 150 روز سے جاری صیہونی دہشتگردی میں اب تک  30,410  فلسطینی شہید اور 71,700   زخمی ہوچکے ہیں جب کہ آبادی کا 85 فیصد (تقریباً 1.9 ملین افراد) بے گھر ہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکہشہیدصیہونیغزہفلسطینیلائیڈ آسٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.