• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 193 فلسطینی شہید

ملبے کے نیچے اب بھی ہزاروں زخمی اور شہید دبے ہوئے ہیں جبکہ سڑکوں پر موجود زخمیوں کو اٹھانے کے لیے امدادی کارکنوں اور طبی عملے کو جانے کی اجازت نہیں

ہفتہ 02-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، 24 گھنٹوں میں 250 فلسطینی شہید500 سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر اب ب تک  جاری صیہونی دہشتگردی میں شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 30,228  ہوگئی ہےجبکہ  71,377  فلسطینی زخمی ہو چکے۔

مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت اپنے پانچویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے اس  دوران صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہو اہے جس میں 25 ہزار سے زائد بچے اور خواتین شہید ہوچکے ہیں جبکہ  مجموعی طورپر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

غاصب صیہونی فوج نےگذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران  غزہ میں  قتل عام جاری رکھا جس کے نتیجےمیں  خواتین اور بچوں سمیت مزید 193 فلسطینی شہید اور 920 زخمی ہوئے۔

"وزارت صحت نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ "گذشتہ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 30,228 شہید فلسطینی شہید اور 71,377 زخمی ہو چکے ہیں”۔وزارت صحت کے مطابق ملبے کے نیچے اب بھی ہزاروں زخمی اور شہید دبے ہوئے ہیں جب کہ سڑکوں پر موجود زخمیوں کو اٹھانے کے لیے امدادی کارکنوں اور طبی عملے کو جانے کی اجازت نہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیوحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.