• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فائرنگ سے دو صیہونی آبادکار ہلاک

گذشتہ سال جون میں بھی  تین فلسطینی نوجوانوں نے فائرنگ کر کے چار غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو ہلاک کردیا تھا ۔

جمعہ 01-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فائرنگ سے دو صیہونی آبادکار ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ان اسرائیلیوں کی ہلاکت کا واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم صیہونی بستی ایلی کے قریب پیش آیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے میڈیا ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم صیہونی بستی ایلی کے قریب پیٹرول پمپ  پر ایک بندوق بردار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں دو غیر قانونی صیہونی آبادکار ہلاک ہوگئے ۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ  قرب و جوار کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جو پوری رات جاری رہا ۔اس دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ۔

واضح رہے اس پیٹرول پمپ پر گذشتہ سال جون میں بھی  تین فلسطینی نوجوانوں نے فائرنگ کر کے چار غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو ہلاک کردیا تھا ۔

Tags: اسرائیلیایلی یہودی بستیصیہونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.