• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 96  فلسطینی شہید 172 زخمی

صیہونی فوج نے المغراقہ ، جوہر الدک، الدراج، الزیتون اور الصابرہ سمیت مختلف شہری علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 96 فلسطینی شہید اور 172 زخمی ہوگئے

منگل 27-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 115 دن: 48 گھنٹوں میں 350 سے زائد فلسطینی شہید ہزاروں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیکڑوں شہری تاحال ملبے تلے دبے ہوئے  ہیں  جن تک رسائی کو اسرائیلی فوج نے ناکام بنایا ہوا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق   اسرائیلی فوج نے غزہ  پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے المغراقہ ، جوہر الدک، الدراج، الزیتون اور الصابرہ سمیت مختلف شہری علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 96 فلسطینی شہید اور 172 زخمی ہوگئے،  سیکڑو زخمی ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، شہری دفاع اور امدادی کارکنان   اسرائیلی  فوج کے باعث زخمیوں تک پہنچنے سے محروم  ہے۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 7 اکتوبر سے اب تک 29,878 شہید اور 70,215 زخمی ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.