• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیرس کی تجویز کا مطالعہ کررہے ہیں: حماس

معاہدے کے مطابق اسپتالوں اور بیکریوں کی مرمت کی جائے گی، روزانہ 500 امدادی ٹرک پٹی میں لائے جائیں گے، اور ہزاروں خیمے اور کارواں فراہم کیے جائیں گے۔

منگل 27-02-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیرس کی تجویز کا مطالعہ کررہے ہیں: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  تجویز کے مطابق حماس 40 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گی، جن میں خواتین، 19 سال سے کم عمر، 50 سال سے زائد عمر کے بزرگ اور مریض شامل ہیں، جب کہ اسرائیل تقریباً 400 فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کیے بغیر رہا کرے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی  رپورٹ کےمطابق  گذشتہ روز  حماس کو غزہ میں جنگ بندی پر پیرس مذاکرات سے ایک مسودہ کی تجویز موصول ہوئی ہے جس میں 40 دنوں کے لیے تمام فوجی کارروائیوں کو روکنا اور 10 فلسطینیوں سے  ایک اسرائیلی کے تناسب سے اسرائیلی قیدیوں کے لیے فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ شامل ہے۔

ذرائع نے  رائٹرز کو بتایا کہ پیرس کی تجویز میں متعدد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھی گئی ہے، جن میں خواتین، 19 سال سے کم عمر کے بچے اور بوڑھے شامل ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ مجوزہ جنگ بندی کے تحت غزہ میں اسپتالوں اور بیکریوں کی مرمت کی جائے گی، روزانہ 500 امدادی ٹرک پٹی میں لائے جائیں گے، اور ہزاروں خیمے اور کارواں فراہم کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.