• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے بچوں کو امداد کی فراہمی "زندگی اور موت کا معاملہ” ہے: یو این

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پانچویں ماہ میں داخل، شہر میں بھوک سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جبکہ شہر کی 90 فیصد آبادی بے گھر ہے۔

منگل 27-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیل  بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غزہ میں انسانی بحران جنم لے جچکا ہےشہر میں "پانی، خوراک، ادویات اور ایندھن کی فوری ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال (یونیسیف) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ سابق ٹوئٹر موجودہ "ایکس” پلیٹ فارم پر  غزہ میں  اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی اور فاقہ کشی کے  144 دن ہوکے کے بعد شہر میں انسانی بحران  کے حوالے سے  خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ غزہ کے بچوں کے لیے امداد کی فراہمی "زندگی اور موت کا معاملہ” ہے ۔

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت  پانچویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے اس دوران شہر میں بھوک  سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جبکہ شہر کی 90  فیصد آبادی بے گھر ہے، سینی ٹیشن کا کوئی نظام نہیں جس کے باعث  شہریوں میں  امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں ۔

بیان  میں کہا گیا ہے کہ  غزہ میں "پانی، خوراک، ادویات اور ایندھن کی فوری ضرورت ہے اگر اس  مسئلے کو جلد حل نہیں کیا گیا تو صورتحال قابو سے باہر ہوجائے گی۔

قبل ازیں پیرکو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے خبردار کیا تھا کہ رفح شہر پر ممکنہ اسرائیلی حملہ جہاں لاکھوں بے گھر فلسطینی جنوبی غزہ میں مقیم ہیں "امدادی پروگراموں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گا”۔ اگرچہ بین الاقوامی عدالت انصاف نے 26 جنوری کو جنوبی افریقہ کی طرف سے لائے گئے "نسل کشی” کے مقدمے میں اسرائیل کو عارضی احکامات جاری کیے تھے، لیکن تل ابیب فلسطینیوں کے خلاف اپنی جنگی مشین مسلسل استعمال کرتے ہوئے روزانہ سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کررہا ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہبہبود برائے اطفالصیہونیفلسطینییو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.