• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 140دن: 24 گھنٹوں میں مزید 103 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

دیرالبلح پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت نازک ہے اور اسپتال میں محدود سہولیات کے باعث اموات کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے

ہفتہ 24-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی جارحیت 84 ویں روز بھی جاری: 24گھنٹوں میں درجنوں شہید سیکڑوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  "گزشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29,195 اور زخمیوں کی تعداد 69,170 ہو گئی ہے۔”

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر  صیہونی بربریت کا سلسلہ پانچوے مہینے میں داخل ہوگیا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر صیہونی بلاامتیا ز وحشیانہ  بمباری میں 40 بچوں اور 19 خواتین سمیت مزید 103 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ کے سب سے بڑے اسپتال  الاقصیٰ کے حکام کا کہنا تھا کہ دیرالبلح پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت نازک ہے اور اسپتال میں محدود سہولیات کے باعث اموات کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیدیر البلح"شہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.