• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 135 دن: شہداء کی تعداد 29,092  ہوگئی

غاصب فوج نے غزہ میں اسکول ، کالج ،اسپتالوں ، مساجد ، گرجا گھروں سمیت اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں کو بھی بدترین بمباری کا نشانہ بنایا ہے

پیر 19-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 135 دن: شہداء کی تعداد 29,092  ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چا ر ماہ سے زائد عرصے سے جاری  نسل کشی میں 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور 69,028 زخمی ہوئے ہیں ، 20 ہزار سے زائد لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جانب سے سات اکتوبر غزہ پر جاری جارحیت کو آج 135 دن مکمل ہوگئے ہیں اس دوران غاصب فوج نے  غزہ میں اسکول ، کالج ،اسپتالوں ، مساجد ، گرجا گھروں  سمیت اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں کو بھی بدترین بمباری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں  15 ہزار سے زائد بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت اب تک  29,092 شہید  اور 69,028 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کےمطابق  وحشیانہ بمباری سے غزہ کی 90 فیصد سے زائد عمارات تباہ ہوچکی ہیں ، جبکہ غاصب فورسز کی جانب سے اسپتالوں کو دانستہ نشانہ بنانے کے باعث شہر میں صرف 3 اسپتال جزوی طورپر کام کررہےہیں جہاں مریضوں اور زخمیوں کی تعداد اسپتال کی استطاعت سے باہر ہے، اسپتال میں بجلی ، آکسیجن  اور ادویات نہ ہونے کے باعث روزانہ شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.