• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 19 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: دو مزید فوجیوں کی ہلاکت، صیہونی فوج کا پیراٹروپر بریگیڈ کے انخلاکا اعلان

صیہونی فوج اور القسام کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں غاصب فوج کو اپنے زخمیوں اور مرنے والوں کو نکالنے میں کئی گھٹنے لگے۔

ہفتہ 17-02-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: دو مزید فوجیوں کی ہلاکت، صیہونی فوج کا پیراٹروپر بریگیڈ کے انخلاکا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات اکتوبر سے اب تک حماس کے ہاتھوں  مارے جانے والے صیہونی فوجیوں کی مجموعی تعداد 571 ہوگئی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی فوج نے غزہ میں  حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جانبازوں کے ہاتھوں  اپنے دو مزید فوجیوں کی ہلاکت  کے بعد  اعلان کیا ہے کہ  وہ غزہ سے اپنی ایک اور بریگیڈ کو نکال رہے ہیں ، جمعرات کو  القسام کے مجاہدین نے صیہونی فوج کے اس وقت گھات لگاکر حملہ کیا جب وہ ایک مکان میں  اسرائیلی یرغمالیوں کو نکالنے کے لئے آپریشن کی تیاریوں میں تھے۔

حملے میں ایک ریزرو میجر جنرل   اور ایک سارجنٹ ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوئے، صیہونی فوج اور القسام کے درمیان  کئی گھنٹوں تک پرتشدد جھڑپیں جاری رہیں جس کے باعث غاصب فوج کو اپنے زخمیوں اور مرنے والوں کو  نکالنے میں کئی گھٹنے لگے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو غزہ پر جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے سرکاری طور پر اعلان کردہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 571 ہو گئی ہے۔ 27 اکتوبر کو غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے آغاز کے بعد سے اب تک 234 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیپیراٹروپر بریگیڈحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.