• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج ناصر اسپتال پر قتل عام کی تیاری کررہی ہے، عالمی برادری نوٹس لے: حماس

اسرائیلی یلغار سے معصوم شہریوں کا ایک بار پھر قتل عام ہوگا، علمی برادری غاصب فوج کو اسپتال پر دھاوا بولنے سے روکنے کے لیے فوری اور موثر کارروائی کرے۔

جمعرات 15-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج ناصر اسپتال پر قتل عام کی تیاری کررہی ہے، عالمی برادری نوٹس لے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ناصر ہسپتال میں طبی عملے، مریضوں، زخمیوں کے علاوہ ہزاروں بے گھر وفرادبھی پناہ لیے ہوئے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے صیہونی فوج کی جانب سے غزہ میں ناصر اسپتال پر  یلغار کے منصوبے پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتےہوئے جاری بیان میں خبردارکیا ہے کہ  غاصب صیہونی فوج خان یونس کے علاقے میں موجودناصر ہسپتال پر فوج کشی کی تیاری کررہی ہے۔ اسپتال میں طبی عملے، مریضوں، زخمیوں کے علاوہ ہزاروں بے گھر وفرادبھی پناہ لیے ہوئے ہیں، اسرائیلی یلغار سے معصوم شہریوں کا ایک بار پھر قتل عام ہوگا، حماس نے اقوام متحدہ اور تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض فوج کو ہسپتال پر دھاوا بولنے سے روکنے کے لیے فوری اور موثر کارروائی کریں، تاکہ کسی بھیانک قتل عام اور طبی عملے اور وہاں کے بے گھر ہونے والے لوگوں کے خلاف کیے جانے والے جرم سے بچا جا سکے۔

انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی اپنے قانونی، انسانی اور اخلاقی فرائض اور ذمہ داریوں کے مطابق ہسپتال میں ضروری خوراک، پانی اور ادویات لانے کے لیے فوری فیلڈ ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی فورسز نے ناصر کمپلیکس کا کئی ہفتوں سے سخت محاصرہ کر رکھا ہے اور جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے جو اپنے گھر بار چھوڑ کر ہسپتال میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحماسخان یونسرفحشہیدصیہونیغزہفلسطینیقتل عامناصر اسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.