• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کے ہاتھوں مزید 10 صیہونی فوجی جہنم واصل

خان یونس میں اسرائیلی فوج کو اینٹی پرسنل ڈیوائس سے نشانہ بنایا جس میں ایک درجن کے قریب صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

منگل 13-02-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کے ہاتھوں مزید 10 صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے گذشتہ روز اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا تھا ، صیہونی فوج کی سنسر شپ  صیہونی فوج کے حقیقی نقصان کی تفصیلات فراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ "شہید عزالدین القسام بریگیڈز” نے اعلان کیا کہ اس کا مجاہدین نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں  نیو عبسان کے مقام پر صفر پوائنٹ سے 10 قابض صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

جاری ایک بیان میں کہا کہ کہا کہ اس کے مجاہدین جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ کو اینٹی پرسنل ڈیوائس سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب قابض فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز غاصب فوج نے اعتراف کیا تھا  حماس نے گھات لگاکر حملہ کیا جس میں میگیلان یونٹ، کمانڈو بریگیڈکے 21 سالہ میجر عدی الدور اور 21 سالہ ایلون کلین مین ہلاک ہوگئے تھے اور تین دیگر شدید زخمی ہوئے تھے۔

 قابض اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں مجاھدین کے ہاتھوں ہلاک اور زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی اصل تعداد ظاہر نہیں کرتی۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈایلون کلین مینحماسصیہونیعدی الدورغزہفلسطینیمیگیلان یونٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.