• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشت گردی کے 125 دن:  شہداء کی تعداد 27,500 سے تجاوز کرگئی

اسرائیل نے غزہ کی 90 فیصد سے زائد عمارات تباہ کردی گئی ہیں شہر میں 150 سے زائد اسپتالوں میں سے اب صرف 6 اسپتال جزوی کام کررہے ہیں۔

جمعرات 08-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں 90,000 سے زیادہ افراد شہید، لاپتہ یا زخمی ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹوں کےد وران خواتین اور بچوں سمیت 130 سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور 350 سے زائد کو زخمی کیا جس میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کی جانب سے غزہ پر قتل کا 125 ویں دن بھی جاری ہے  اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران صیہونی بمباری میں  خواتین اور بچوں سمیت 130 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک  شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی تعددا27,708 جبکہ 67,147  فلسطینی زخمی ہیں ، جن میں 11،000 سے زائد بچے اور 10،000 سے زائد خواتین شامل ہیں  اس کے علاوہ غزہ کی 90 فیصد سے زائد عمارات تباہ کردی گئی ہیں غزہ میں 150 سے زائد اسپتالوں میں سے صرف 6 اسپتال  جزوی کام کررہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.