• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 123 دن: شہداء کی تعداد 27,478 ہوگئی

24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے غزہ میں مختلف مقامات پر قتل عام کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 113 شہید اور 205 زخمی ہوئے۔

منگل 06-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رواں ماہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا جائے گا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی جارحیت میں اب تک 13 ہزار سےزائد بچے 10 ہزار سے زائد خواتین  شہید ہوچکی ہیں جبکہ 20 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کےمطابق  غزہ پر جاری غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  دہشتگردی  آج 123 ویں روز بھی جاری ہے جسم میں  اب تک 27 ہزار 4سو 78 فلسطینی شہید  ہوچکےہیں جبکہ 66 ہزار 8سو 35 زخمی ہیں۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں نہتے شہریوں پر بلا امتیاز وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے جس میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جس کو اسرائیل کی جانب سے محفوظ مقامات قرار دیا گیا ہے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے غزہ  میں مختلف مقامات پر قتل عام کیا جس میں 113 شہید اور 205 زخمی ہوئے۔ وزارت نے بتایا کہ ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی متعدد شہداء کی لاشیں اور زخمی تڑپ رہے ہیں۔ قابض فوج ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روک رہی ہے۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.