• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشت گردی کے 121 دن: فلسطینی شہداء کی تعداد 27,365 ہوگئی

غزہ کا 90 فیصد علاقہ تباہ ہوچکا ہے 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہیں خوراک، پانی اور ادویات کی سپلائی تقریباً ختم ہو چکی ہے

پیر 05-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشت گردی کے 121 دن: فلسطینی شہداء کی تعداد 27,365 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دہشتگردی صیہونی فوج نے 24 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید 127 فلسطینیوں کو شہید جبکہ 180 سے زائد کو زخمی کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے صیہونی دہشتگردی کی نئی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے  مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ  121 ویں روز بھی جاری رکھا جس میں  اب تک 11،000 سے زائد بچے اور 10،000 سے زائد خواتین شہید مجموعی طورپر  27,365 فلسطینی شہید 66,630 زخمی  جبکہ 15ہزار سے زائد لاپتہ ہیں۔

غزہ پر صیہونی دہشتگردی سے انسانی بحران پیدا ہوگیا ہے، غزہ کا 90 فیصد علاقہ تباہ ہوچکا ہے جس کے باعث 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہیں خوراک، پانی اور ادویات کی سپلائی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں  150 سے زائد اسپتالوں میں سے اب صرف 6  اسپتال جزوی طورپر فعال ہیں ۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینیوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.