• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: حماس کے ہاتھوں مجبور صیہونی فوج شمال اور شمالی مغرب سے نکل گئی

اسرائیلی میڈیا میں اسرائیلی فوج کی پسپائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہے، کوئی خبر اسرائیلی شہریوں کےساتھ شیئر نہیں کی گئی ہے۔

جمعرات 01-02-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: حماس کے ہاتھوں مجبور صیہونی فوج شمال اور شمالی مغرب سے نکل گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت نے صیہونی فوج کو شمالی اور وسطی غزہ کے علاقوں  سے ا نخلا  پر مجبور کردیا،صیہونی فوج غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا، جبالیہ اور بیت حنون سے بھی دستبردار ہو گئی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج فلسطینی مزاحمتی تنظٰم حماس کے سامنے بے بس ہوچکی ہے اور آج بروز جمعرات اس نے الزوائدہ، النصیرات، الکرامہ اور الطوام اور انٹیلی جنس ٹاورز کے علاقوں سے پسپائی اختیار کر کے اس کو تسلیم کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  اسرائیلی میڈیا میں اسرائیلی فوج کی پسپائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہے اور اس حوالے سے کوئی خبر اسرائیلی شہریوں کےساتھ شیئر نہیں کی گئی ہے۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج نے الزوائدہ، النصیرات، الکرامہ اور الطوام اور انٹیلی جنس ٹاورز کے علاقوں  کےعلاوہ المغازی، البریج کیمپ اور الریش اسٹریٹ کے علاقوں میں داخل ہوئے تاہم مزاحتمی قوتوں کی جانب سے غیر  معمولی مزاحمت کےباعث تو پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئے جس کے بعد  اپنے گھروں سے بے دخل کئے گئے فلسطینی   السوڈانیہ اور السفتاوی میں اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیپسپائیحماسصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.