• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی درندگی جاری: فلسطینیوں کی ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد

جہاں سے فلسطینیوں کی لاشیں ملیں اس علاقےکو گزشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیلی فوج نے گھیرے میں لے رکھا تھا۔

جمعرات 01-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، 24 گھنٹوں میں 250 فلسطینی شہید500 سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی شہدا  کے ہاتھوں پر  ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھی اور  انہیں پلاسٹک کے تھیلوں میں لپیٹ کر  ریت میں دبایا گیا تھا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل جنگی  جرائم کےساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا  نیا باب رقم کررہا ہےصیہونی فوج کا غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ علاقے بیت لاہیہ میں واقع خلیفہ بن زائد اسکول سے 30 فلسطینیوں کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، اس علاقےکو گزشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیلی فوج نے گھیرے میں لے رکھا تھا اور  یہاں سے بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں کی گئی تھیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہدا  کے ہاتھوں پر  ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھی اور  انہیں پلاسٹک کے تھیلوں میں لپیٹ کر  ریت میں دبایا گیا تھا۔فلسطینی وزارت خارجہ نے عالمی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہےکہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلیبیت لاہیہخلیفہ بن زائد اسکولصیہونیغزہفلسطینیقتل عاملاشیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.