• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتونیو گوتیرس کی اونروا کی فنڈنگ جاری کرنے کی اپیل: غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا نہیں دی جاسکتی

صیہونی ریاست نے اقوام متحدہ کے امدای ادارے اونروا کے 12 کارکنان پر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر کئے جانے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا

پیر 29-01-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
انتونیو گوتیرس کی اونروا کی فنڈنگ جاری کرنے کی اپیل: غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا نہیں دی جاسکتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے امدادی ادارے انروا کے 12 ملازمین کے خلاف تحقیقات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ  غزہ میں انتہائی خطرناک حالات میں موجود دیگر انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو سزا نہیں دی جانی چاہیے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کے لیے  امریکہ اور دیگر ممالک کی  جانب سے ادارے کی فنڈنگ  روکنے پر اپنے ردعمل میں  ادارے کی فنڈنگ جاری رکھنے کی  اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میں  مختلف ممالک کے خدشات کو سمجھتا ہوں، میں خود ان الزامات سے خوفزدہ تھا  تاہم  انتہائی خطرناک حالات میں موجود دیگر انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو سزا نہیں دی جانی چاہیے۔

واضح رہے کہ  صیہونی ریاست اسرائیل  نے اقوام متحدہ کے امدای ادارے اونروا کے 12 کارکنان پر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کی جانب سے کئے جانے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے امدادی ادارے انروا کے 12 ملازمین کے خلاف تحقیقات کی تصدیق کر دی ہے۔  اسرائیل پر حملے کے الزام کے بعد امریکا، برطانیہ،کینیڈا، آسٹریلیا اور جرمنی سمیت 8 ممالک نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہانتونیو گوتیرساونرواحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.