• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایک ہفتے میں 53 صیہونی فوجی جھنم واصل، 68 گاڑیاں اور 8 مرکاوہ ٹینک تباہ

اس دوران اسرائیلی فوج کے زیر استعمال 4 مکانات 2 سرنگوں کو دھماکے سے اڑادیا گیا جس میں صیہونی فوج کو بھاری نقصان ہوا

جمعہ 26-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہفتے میں 53 صیہونی فوجی جھنم واصل، 68 گاڑیاں اور 8 مرکاوہ ٹینک تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں مرنے والے فوجی اور مالی نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے جو اسرائیلی حکومت کی جانب سےبتایا جارہا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان "ابو عبیدہ” نے  غزہ میں اسرائیلی فوج کو پہنچائے جانے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ "گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ہمارے مجاہدین نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی  68  گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے میں  اور 53 صہیونی فوجیوں کو جھنم رسید کردیا۔

ابو عبیدہ نے کہا کہ  "ہمارے مجاہدین نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے 57 مختلف فوجی مشنز میں 53 صہیونی فوجیوں کو شروع سے ہی ہلاک کیا۔ اس دوران  4 مکانات کو بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا اور دو سرنگوں کے داخلی راستے اور ایک بارودی سرنگ کو دشمن کے فوجیوں کے سامنے دھماکے سے اڑا کر تباہ کردیا گیا جبکہ اس دوران 8 مرکاوہ ٹینکوں کو تباہ کرنے میں بھی کامیاب ہوئے۔

Tags: ابو عبیدہاسرائیلحماسصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.