• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ مقبوضہ فلسطین کیلئے انصاف کےحصول کیلئے اہم سنگ میل ہے:پاکستان

پاکستان کا کہنا ہے کہ غزہ کے عوام کو درپیش مصائب کے خاتمے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی ضرورت ہے

جمعہ 26-01-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
بین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ مقبوضہ فلسطین کیلئے انصاف کےحصول کیلئے اہم سنگ میل ہے:پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی عدالت نے اسرائیل کو حکم دیا کہ فلسطینیوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے ساتھ غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے  کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

اسلام آبادمیں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے  عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ  کی جانب سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف دائر کردہ مقدمے کے عبوری فیصلےکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا کہ غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے ساتھ فلسطینیوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کرے، عالمی عدالت انصاف نے تسلیم کیا کہ اس کے پاس اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا دائرہ اختیار ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ غزہ کے عوام کو درپیش مصائب کے خاتمے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی ضرورت ہے،7 اکتوبر 2023 سے اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف فوجی جارحیت اور مجرمانہ کارروائیوں میں مصروف ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو فلسطینیوں کے لیے انصاف کے حصول کے لیے اہم سنگ میل سمجھتے ہیں، پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے۔

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی افریقا کی طرف سے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر درخواست کی حمایت کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلیپاکستاندفترخارجہشہیدصیہونیعالمی عدالتغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.