• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو ثالثی کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں:قطر

امید کرتےہیں کہ نیتن یاہوامریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں مصروف رہنے کے بجائے جنگ بندی میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کام کرنے میں مصروف ہوں گے۔"

جمعرات 25-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو ثالثی کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں:قطر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو کے بیانات، اگر درست ثابت ہوتے ہیں، تو اسرائیلی یرغمالیوں سمیت زندگیوں کو بچانے کو ترجیح دینے کے بجائے تنگ سیاسی وجوہات کی بناء پر ثالثی کی کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں ۔

” قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "X” کے ذریعے ایک بیان میں  صیہونی ریاست کے وزیرا عظم نیتن یاہو کے اقدامات پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ  ہم غزہ میں  اسرائیلی جارحیت اور حماس  کے ردعمل  کو روکنے کیلئے انتھک کوششوں میں مصروف ہیں  لیکن اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو  کے بیانات  ثالثی  کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم امید کرتےہیں کہ اسرائیلی وزیراعظم "جب تک یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا” اس وقت تک  امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں مصروف رہنے کے بجائے جنگ بندی   میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کام کرنے میں مصروف ہوں گے۔”

انھوں نے نیتن یاہو کے بیانات کو غیر ذمہ درانہ قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ یہ ثالثی کی کوششوں کو تو نقصان پہنچارہی ہیں  ساتھ ساتھ یہ بحران کو مزید بڑھا رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینقطرماجد الانصارینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.