• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 فلسطینی ہمارے دشمن ہیں: انتہاپسند صیہونی وزیر کا مجرمانہ اعتراف

میں فلسطینیوں کو اسرائیل لانے کی سخت مخالفت کرتا ہوں۔ یہ اسرائیل کے لیے مناسب نہیں ہے"ہمیں پرانے تصور کی طرف واپس نہیں آنا چاہیے۔

بدھ 17-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 فلسطینی ہمارے دشمن ہیں: انتہاپسند صیہونی وزیر کا مجرمانہ اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اس وقت اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے جہاں حکومت   اور اپوزیشن سمیت اہم  عسکری شخصیات کے درمیان سنگین اختلافات پائے جاتے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتیمار بن گویر نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "X” پلیٹ فارم پر فلسطینی کارکنوں کو اسرائیل میں داخلے کی اجازت دینے سے متعلق شدید تنازعہ پر اپنے ردعمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ہمارے دشمن ہیں ، ہمیں دشمنوں کو  ویسے ہی دیکھنا جاہئے جیسے دشمن کو دیکھنے کا حق ہے۔

بین گویر نے کہا کہ "میں فلسطینی اتھارٹی (مغربی کنارے) سے فلسطینیوں کو اسرائیل لانے کی سخت مخالفت کرتا ہوں۔ یہ اسرائیل کی ریاست کے لیے مناسب نہیں ہے”ہمیں پرانے تصور کی طرف واپس نہیں آنا چاہیے۔ فلسطینی اتھارٹی ایک دشمن ہے، اور ہم دشمن سے نمٹنا چاہئے۔”

Tags: اسرائیلیبن گویرصیہونیفلسطینیفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.