• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ:3 ماہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 5,980 ہوگئی

الخلیل سے گرفتار کئے جانے والے فلسطینیوں میں 9 صحافی اور فلسطینی پارلیمنٹ کے 10 اراکین بھی شامل ہیں۔

بدھ 17-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ:3 ماہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 5,980 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے سات اکتوبر سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہو اہے جس  میں طلبہ و طالبات  سمیت  فلسطینیوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے واے ادارے کی جانب سے  جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے گذشتہ تین ماہ کے دوران فلسطینیوں کے خلاف گرفتاریوں کی مہم مزید تیز کردی ہے جس میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں  سمیت وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جو پہلے ہی بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کاٹ کر رہا ہوچکےہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام ہی شہر اسرائیلی بربریت کا شکار ہیں تاہم شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے غیر معمولی  مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس شہر سے گرفتار فلسطینیوں کی تعداد  تقریباً 1,300 فلسطینیوں تک پہنچ گئی ہے۔”

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ الخلیل سے گرفتار کئے جانے والے فلسطینیوں میں 9 صحافی  اور فلسطینی پارلیمنٹ کے 10 اراکین بھی شامل ہیں۔

Tags: اراکین پارلیمنٹاسرائیلیالخلیلصیہونیفلسطینیقیدمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.