• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت نے صیہونی دشمن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: ابوعبیدہ

بہت سے قیدیوں کی قسمت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، غالباً بہت سے قیدی مارے گئے، جس کا ذمہ دار اسرائیل ہے،اسرائیل کسی بھی قیدی کو آزاد کرنے میں ناکام رہا۔

پیر 15-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت نے صیہونی دشمن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: ابوعبیدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دہائیوں سے فلسطینیوں کے استحصال کے خلاف "ہمارے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کہ ہم اس قتل عام کا جواب دینے کے لیے اپنی طاقت کو فعال کریں جو مظلوم فلسطینیون کو کچلنے کی کوشش کر رہی تھی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری کےو نگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے  آج آڈیو اور ویڈیو میں شائع ہونے والی ایک تقریر میں  صیہونی ریاست اسرائیل کےخلاف شروع کئے جانے والے "الاقصیٰ سیلاب”  کی وجوہات اور تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ  قوم کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے  یہ آپریشن  "ایک پکار تھی جس نے تمام نوآبادیاتی اقوام اور لوگوں کی آزادی کے لیے اٹھائی گئی  اس حملے سے یہ ثابت کردیا گیا ہے کہ کس طرح ایک مظلوم قوم خود سے بہت بڑی طاقت کو اللہ کی مدد کے ساتھ شکست و ریخت میں بدل سکتی ہے۔

” ابو عبیدہ نے  کہا کہ دہائیوں سے فلسطینیوں کے استحصال کے خلاف "ہمارے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کہ ہم اس قتل عام کا جواب دینے کے لیے اپنی طاقت کو فعال کریں جو مظلوم فلسطینیون کو کچلنے کی کوشش کر رہی تھی۔

ابو عبیدہ نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت نے دشمن کو  ناقابل طلافی نقصان پہنچایا ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے بلکہ گذشتہ سال 7 اکتوبر کو ہونے والے نقصانات سے زیادہ بھاری ہے ۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا کہ مزاحمت نے غزہ کی پٹی میں 100 دنوں کے اندر 1000 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور اتنی ہی گاڑیوں کو غیر فعال کردیا، القسام بریگیڈز نے اپنی کارروائیوں کے دوران استعمال کیے گئے تمام ہتھیاروں کا استعمال کیا اور صیہونی دشمن کو حیرت میں ڈال دیا۔”

غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قیدیوں کا ذکر کرتے ہوئے ابو عبیدہ نے اس بات پر زور دیا کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران بہت سے قیدیوں کی قسمت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غالباً بہت سے قیدی مارے گئے ہیں، جس کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ ان کی قسمت، اور اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہ "دشمن وہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا، اور مزاحمت کے ہاتھوں قید کسی بھی قیدی کو آزاد کرنے میں ناکام رہا۔”

Tags: ابو عبیدہاسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.