• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت 135 فلسطینی شہید 300 سے زائد زخمی

صیہونی فوج نے رفح کے علاقے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں 2 سالہ بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید ہوگئے۔

ہفتہ 13-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 240 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الاقصی شہداء اسپتال سمیت غزہ کے اسپتالوں میں بجلی کیلئے ایندھن نہیں بچا ہے جس سے انہتائی نگہداشت کے مریضوں کو موت کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر 99ویں روز بھی وحشیانہ  بمباری جاری ہےجس کے نتیجے میں ہزاروں افراد شہید، زخمی اور لاکھوں بے گھر  ہوچکے ہیں۔

غاصب فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایاجس میں 50 سے زائد بچے اور 60 کے قریب خواتین سمیت 135 فلسطینی شہید اور 312 زخمی ہوئے ہیں۔

صیہونی فوج نے رفح کے علاقے میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا جس میں 2 سالہ بچی سمیت  ایک ہی خاندان کے  14 افراد شہید ہوگئے۔

ایک جا نب صیہونی افواج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے تو دوسری جانب اسرائیل  کی طرف سے غزہ میں امداد کے داخلے میں مشکلات پیدا کی جارہی ہیں ، غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے الاقصیٰ شہداء اسپتال میں بجلی کی بندش اور برقی جنریٹروں کو بند کرنے کا اعلان کیا، جس سے ایک نئی انسانی تباہی کا خطرہ ہے، شہر  میں  ایندھن ختم ہونے سے مواصلاتی خدمات کے بند ہونے کے ساتھ ساتھ ساتھ  صحت کی خدمات بھی بند ہوگئیں ہیں، لاقصی شہداء اسپتال  سمیت غزہ کے اسپتالوں میں بجلی کیلئے  ایندھن نہیں بچا ہے جس سے انہتائی نگہداشت کے مریضوں کو موت کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگخواتینشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینیمحصورمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.