• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست نے غزہ میں عالمی قوانین کو پامال، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا:اقوام متحدہ

صیہونی حکومت کا دعویٰ ہے غزہ پر جنگ کے بارے میں اقوام متحدہ کا موقف "حماس تحریک کے ساتھ ہے

ہفتہ 13-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری: تازہ درندگی میں مزید 200 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے غزہ میں وحشیانہ بمباری میں نامناسب  اور بلا امتیاز شہریوں ، طبی عملے ، صحافیوں اور امدادی  ارکین کو نشانہ بنایا۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ترجمان الزبتھ تھروسل نے گذشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں  تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر کو غزہ پر اپنے حملے کے بعد سے بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کرنے میں بار بار ناکامی کا اظہار کیا ہے، "ہم نے بین الاقوامی انسانی قانون کے بنیادی اصولوں کا احترام کرنے میں اسرائیل کی بار بار ناکامیوں کو اجاگر کیا ہے۔

” تھروسیل نے کہا کہ یہ خلاف ورزیاں جنگی جرائم کی ذمہ داری کا باعث بن سکتی ہیں اور دیگر مظالم کے جرائم کے خطرات سے بھی خبردار کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد سے، قابض ریاست اور اقوام متحدہ کے درمیان تعلقات میں سیاسی کشیدگی اور باہمی بیانات کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے خلاف غاصبانہ جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ قابض حکومت کا دعویٰ ہےپچھلے بیانات میں کہ غزہ پر جنگ کے بارے میں اقوام متحدہ کا موقف "حماس تحریک کے ساتھ ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہجنگی جرمصیہونیغزہفلسطینیلزبتھ تھروسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.