• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیل نے 200 سے زائد طبی عملے کو قتل کیا جو ناقبل قبول ہے: ریڈ کراس

اسرائیلی فوج کو انسانی مشنز اور ہیلتھ کیئر ورکز کااحترام کرنا چاہیے۔ طبی کارکنوں کو اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اپنی جان نہیں گنوانی چاہئے

جمعرات 11-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیل نے 200 سے زائد طبی عملے کو قتل کیا جو ناقبل قبول ہے: ریڈ کراس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ریڈکراس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کا بلا امتیا ز قتل عام کررہی ہے، شہید ہونےوالوں میں 200 سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز شامل ہیں ۔

بین القوامی ادارہ ریڈ کراس نے  گذشتہ روز غزہ کے علاقے دیر البلاح میں اپنی جان بچانے کا کام انجام دیتے ہوئے ہلال احمر کے پیرامیڈیکس کی ہلاکت  کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ خبر نے "ہم سب کے دلوں کو دکھ پہنچایا”، جو کہ ناقابل قبول ہے۔

بیان میں کہا، ” اسرائیلی فوج کو فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے انسانی مشنز اور  ہیلتھ کیئر ورکز کااحترام کرنا چاہیے۔ طبی کارکنوں کو اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اپنی جان نہیں گنوانی  چاہئے، اس بات کو یقینی بنانا کہ انسانی ہمدردی کے کام کو محفوظ طریقے سے انجام دیا جا سکے۔ انہوں نے ایک چاہیے،” ۔۔

بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی  فوج فلسطینیوں کا بلا امتیاز قتل عام کررہی  ہے ، شہید ہونے والوں میں 200 سے زائد طبی عملے کے اراکین بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک غزہ میں 200 سے زیادہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: ریڈ کراسریڈ کریسنٹشہیدغزہہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.