• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: حماس رہنماؤں کا انخلا، صیہونی فوج کی واپسی، قطر کی جنگ بندی کی نئی تجویز

جنگی کونسل میں موساد کے سربراہ نے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی بحالی سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر کونسل کو رپورٹ پیش کی۔

جمعرات 11-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: حماس رہنماؤں کا انخلا، صیہونی فوج کی واپسی، قطر کی جنگ بندی کی نئی تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیل کی جنگی  کونسل نے گزشتہ روز  قطری  تجویز پر  بحث کی تاہم اس حوالے سے تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ نہیں کیا گیاہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی براڈکاسٹنگ اتھارٹی نے  اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی جنگی کونسل نے غزہ میں حماس کے ساتھ قیدیوں اور یرغمالیوں کے تبادلے کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے قطر کی طرف سے پیش کردہ ایک نئی تجویز پر بحث کی ہے جسے ” نئی” قرار دیا ہے،  اس تجویز                 میں کئی نئے نکات کو شامل کیا گیا ہے جس میں سسب سے اہم غزہ سے حماس کے رہ نماؤں کا انخلا، اسرائیلی فوج کا انخلا اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کی تجاویز شامل ہیں۔

جنگی کونسل میں صیہونی ریاست اسرائیل کی انٹیلی جنس سروس (موساد) کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی بحالی سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر جنگی کونسل کو رپورٹ پیش کی  ، واضح رہے کہ ڈیوڈ بارنیا یرغمالیوں کے ساتھ ہونے والے مزاکرات کو ثالث ممالک کے ساتھ  ڈیل کررہے ہیں،    اسرائیل کی جنگی  کونسل نے گزشتہ روز  قطری  تجویز پر  بحث کی تاہم اس حوالے سے تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ نہیں کیا گیاہے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.