• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد صیہونی فوجی جہنم واصل

مجاہدین نے ایک عمارت میں چھپی ہوئی صہیونی فوج پر اینٹی پرسنل ڈیوائس سے حملہ کیا جس سے متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی ہو ئے۔

پیر 08-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )القسام بریگیڈز نے المغازی کیمپ کے شمال مغرب میں دشمن کے ٹھکانوں کو بھاری صلاحیت کے مارٹر گولوں سے تباہ کر دیا، ٹینکوں اور گاڑیوں کو ٹینک شکن گولوں سے نشانہ بنایا۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حامس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے گذشتہ روز  غزہ کے  مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فورسز کو  بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ۔

القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرق میں بنی سہیلہ کے علاقے کے وسط میں ایک گھات لگا کر پوائنٹ صفر سے 8 قابض اسرائیلی فوجیوں پر مشتمل صیہونی فٹ فورس کو ختم کردیا۔

القسام بریگیڈز نے التفاح اور الدرج محلوں کے مشرق میں اپنے مجاھدین کی دشمن کی گاڑیوں اور فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے مناظر دکھائے۔ القسام بریگیڈز نے المغازی کیمپ کے شمال مغرب میں دشمن کے ٹھکانوں کو بھاری صلاحیت کے مارٹر گولوں سے تباہ کر دیا۔ وسطی غزہ کی پٹی میں بریج پناہ گزین کیمپ میں جنگی صفوں سے ان کی واپسی کے بعد القسام مجاہدین نے اطلاع دی کہ صہیونی مارکاوہ ٹینک کو "شواز” ڈیوائس سے اڑا دیا گیا ہے اور ایک اور ٹینک کو "یاسین 105” شیل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا۔

القسام مجاہدین نے خان یونس شہر کے مشرق میں خزاعہ کے علاقے میں ایک عمارت کے اندر چھپی ہوئی صہیونی فوج کے خلاف ایک اینٹی پرسنل ڈیوائس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے وہ ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.