• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیل کی فلسطینیوں کو شمالی علاقے میں واپس جانے پر پابندی

اسرائیل نے جنگ کے ایک نئے مرحلے کے اعلان میں کہا ہے جس کے تحت شہریوں کو غزہ کے شمال میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہے

منگل 02-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل جنگ بندی کیلئے تیار ہے، مصری حکام کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا پہلا ہدف اپنے شہریوں کو غزہ سے بحفاظت نکالنا ہے اس کےلئے کچھ بھی  کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم  (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا پہلا ہدف اپنے شہریوں کو غزہ سے بحفاظت نکالنا ہے اس کےلئے کچھ بھی  کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا،نیتن یاہو نے گذشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ کے ایک نئے مرحلے کے اعلان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو شمالی پٹی میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہے "ہمارا پہلا مشن غزہ میں یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کو بہ حفاظت واپس لوٹانا ہےجس کے لئے کچھ بھی کرنے سے گریز نہیں کیا جائےگا”انھوں نے کہا کہ یہ جنگ جلد ختم ہونے والی نہیں ہے اس کے اختتام میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی  فوج  نے سات اکتوبر کے بعد سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہے ہے جس میں اب تک 21 ہزار سے زائد فلسطینی شہید 60 ہزار کے قریب زخمی اور 10 ہزار سے زائد لاپتہ ہیں خدشہ ہے کہ یہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.