• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں عظیم قتل عام کے باوجود اسرائیل ناکام ہے، ڈیلی میل

اسرائیل جدید ترین ٹیکنالوجی ، عالمی حمایت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باوجود غزہ میں حماس کوختم کرنے سے بہت دور ہے

پیر 01-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں عظیم قتل عام کے باوجود اسرائیل ناکام ہے، ڈیلی میل

Palestinians with their belongings flee to safer areas in Gaza City after Israeli air strikes, on October 13, 2023. Israel has called for the immediate relocation of 1.1 million people in Gaza amid its massive bombardment in retaliation for Hamas's attacks, with the United Nations warning of "devastating" consequences. (Photo by MAHMUD HAMS / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج بڑے پیمانے پر قتل عام  اور شہر کو کھنڈر میں بدلنے کے باوجود تاحال کوئی قابل زکر عسکری ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل جدید ترین ٹیکنالوجی ، عالمی حمایت اور عالمی قوانین کی  خلاف ورزیوں کے باوجود غزہ میں  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے تباہ کرنے سے بہت دور ہے۔

اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج بڑے پیمانے پر قتل عام  اور شہر کو کھنڈر میں بدلنے کے باوجود تاحال کوئی قابل زکر عسکری ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہے۔ غزہ  پر  وحشیانہ بمباری اور ہزاروں شہادتوں کے باوجود اسرائیل کو کامیابی کے اشارے نہیں مل رہے، اسرائیل “عالمی تنہائی” کا شکار بھی ہونے لگا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیعالمی تنہائیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.