• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: القسام بریگیڈ کا صیہونی فوج پر حملہ، متعدد کو جہنم واصل کرنے کا دعویٰ

جنگجوؤں نے غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے شمال میں "ال یاسین 105" شیل کے ساتھ اسرائیلی ڈی نائن بلڈوزر کو بھی نشانہ بنایا۔

ہفتہ 30-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القسام بریگیڈ کا صیہونی فوج پر حملہ، متعدد کو جہنم واصل کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام بریگیڈ کا دعویٰ ہے کہ اس کے جانبازوں نے صیہونی فوج کے ایک قافلے کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایاجس میں  صیہونی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں اور متعدد زخمی ہوئے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے  سماجی رابطوں کی ایپ ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ  اس کے جانبازوں نے گذشتہ روز غزہ کے علاقے البریج پناہ گزین کیمپ کے شمال میں صیہونی فوج کے ایک پیدل اسکواڈ اور فوج کی گاڑیوں میں 4 بیرل بموں اور ایک اینٹی پرسنل "ٹی وی” ڈیوائس پر مشتمل بارودی سرنگ  سے نشانہ بنایا ۔

بارودی سرنگ کے پھٹنے سے اسرائیلی فوجیوں میں ہلاکتیں ہوئیں اور کئی صہیونی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ القسام کے جنگجوؤں نے وسطی غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ کے شمال میں "ال یاسین 105” شیل کے ساتھ اسرائیلی ڈی نائن بلڈوزر کو بھی نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈجہنم واصلحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.