• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی وحشیانہ بمباری جاری: شہدا کی تعداد 21،500 سے تجاوز کرگئی

غاصب فورسز نے رات گئے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری جاری رکھی جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔

ہفتہ 30-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، غزہ کے تمام اسپتال غیر فعال ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں 8 ہزار سے زائد بچے اور 7 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں جبکہ 10 ہزار کے قریب فلسطینی لاپتہ ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں بتایا گیا ہے کہ  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے غزہ پر وحشیانہ حملے آج 84 ویں روز بھی جاری ہیں جس کے نتیجےمیں شہدا کی تعداد 21،500 سے تجاوز کرگئی ہے،  55 ہزار 915 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 10 ہزار کےقریب لاپتہ ہیں جس کے حوالے سے گمان ہے کہ وہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

غاصب فورسز نے رات گئے نصیرات کیمپ ، خان یونس ، اور رفح کے مختلف علاقوں میں بمباری جاری رکھی  جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔

اسرائیلی افواج کی جانب سے طے شدہ راستے پر سفر کے باوجود اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے امدادی قافلے پر بھی فائرنگ کی گئی۔

 اقوام متحدہ کے ایڈ چیف مارٹن گریفتھس نے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے امدادی رضاکاروں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔بین الاقوامی تنظیم ہلال احمر کی جانب سے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت پر حملے کے بعد زخمی بچوں کو طبی امداد کیلئے ایمبولینسوں میں منتقل کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.