• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اٹلی کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے میئر کی اپنے ملکی میں بطور سفیر تعیناتی سے انکار

بینی کیچاریل غیر قانونی صیہونی بستیوں میں 31 سال تک میئر رہے ہیں، روم میں سفیر کے طورپر ان کی تعیناتی مناسب نہیں۔

جمعہ 29-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اٹلی کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے میئر کی اپنے ملکی میں بطور سفیر تعیناتی سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ۔ اطالوی وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم انتونیو تیانی اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن کو پہلے بھی  اس ناپسندیدہ نامزدگی کے بارے میں خبردار کر چکے تھے۔ 

غیرملکی خبررسا ں ادارے کی رپورٹ کےمطابق اٹلی میں غیر ملکی سفیروں کی اسناد موصول کرنے والے اطالوی صدر سرجیو ماتاریلا نے نامزد اسرائیلی سفیر کو اپنے ملک میں تعینات کرنے سے انکار  کرتے ہوئے کہا ہےکہ نامزد اسرائیلی سفیر  بینی کیچاریل  مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تعمیر کی گئی غیر قانونی صیہونی بستیوں میں  31 سال تک میئر رہے ہیں،  روم میں سفیر کے طورپر ان کی تعیناتی مناسب نہیں ہے۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل  اطالوی وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم انتونیو تیانی اسرائیلی ہم منصب ایلی کوہن کو پہلے بھی  اس ناپسندیدہ نامزدگی کے بارے میں خبردار کر چکے تھے۔

Tags: اٹلیاسرائیلیاطالویبینی کیچاریلصیہونیفلسطینییہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.