• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل نے نہ عسکری، نہ سیاسی کسی محاذ پر کامیانی نہیں حاصل کی: "دی نیویارک ٹائمز”

جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ سے "اسرائیل" پر 12,000 راکٹ فائر کیے جا چکے ہیں، راکٹوں کا مسلسل داغے جانا حماس کے ہتھیاروں کے حجم کا اشارہ دیتا ہے۔

جمعرات 28-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نے نہ عسکری، نہ سیاسی کسی محاذ پر کامیانی نہیں حاصل کی: "دی نیویارک ٹائمز”
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  اسپتال برزلی کے ڈائریکٹر  کاکہنا ہے کہ گزشتہ عشروں میں ہم نے پے در پے جنگیں دیکھی ہیں لیکن یہ ایک بہت ہی غیر معمولی  جنگ ہے جس نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

امریکہ کے معروف اخبار : "دی نیویارک ٹائمز” نے اپنی رپورٹ میں  بتایا ہے کہ اسرائیل  حماس کے حملوں سے بے حد پریشان ہے غزہ پر غیر معمولی بمباری اور تمام تر عسکری قوت کے استعمال کے باوجود حماس  ابھی بھی ٹوٹنے سے بہت دور ہے  جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ سے "اسرائیل” پر 12,000 راکٹ فائر کیے جا چکے ہیں، راکٹوں کا مسلسل داغے جانا حماس کے ہتھیاروں کے حجم کا اشارہ دیتا ہے۔

اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کے داغے جانے والے راکٹوں نے سرحدی علاقوں کے علاوہ ھ بڑے شہروں” کو نشانہ بنایا ہے  جو حماس کی عسکری صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، اسرائیل نے غزہ میں نہ عسکری، نہ سیاسی کسی محاذ پر کامیانی نہیں حاصل کی۔

عسقلان میں برزلی ہسپتال میں ایمرجنسی اور آفات کے ڈائریکٹر  کے حوالے سے اخبار نے لکھا ہے کہ وہ کہتے ہیں "اسرائیل” کو کس قسم کی مزاحمت کا سامنا ہے یہ ہم سب دیکھ رہے ہیں "گزشتہ  کئی عشروں میں ہم نے پے در پے جنگوں کے دور دیکھے ہیں، لیکن یہ ایک بہت ہی غیر معمولی دور ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگحماسدی نیویارک ٹائمزصیہونیعسقلانغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.