• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 240 فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری کے نتیجےمیں اب تک 21 ہزار سے زائد فلسطینی شہید 60 ہزار سے زائد زخمی جبکہ 8 ہزار سے زائد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

بدھ 27-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 240 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج  بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اقوام متحدہ کے دفاتر اور عالمی تنظیم  ہلال احمر کے  مراکز کو بھی اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست  کی نام نہاد فوج کی جانب سے محصورشہر غزہ پر دہشتگردی کا سلسلہ  عالمی دباؤ کے باوجود 82 ویں روز بھی جاری ہے ، صیہونی فوج نے گذشتہ روز غزہ میں 100 سے زائد رہائشی مقامات پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رہا جس کےنتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت مزید 240 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

صیہونی فوج نے خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر پر بھی بمباری کی گئی، اسرائیلی بمباری سے ہلال احمر ہیڈکوارٹرز میں بھی متعدد شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق دوماہ سے زائد جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے نتیجےمیں اب تک 21ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.