• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی میڈیا کا 24 گھنٹوں میں فوج کو بھاری جانی نقصان کا اعتراف

اخبار کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں فوج کو پہنچنے والا نقصان اعلان کردہ نقصان سے 3 گناہ زیادہ ہے

جمعہ 22-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی میڈیا کا 24 گھنٹوں میں فوج کو بھاری جانی نقصان کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی حکومت کی جانب سے فوج کے حقیقی نقصان کی تفصیلات شائع کرنے پر پابندی عائد ہے اس کے باوجود  فوج نے گذشتہ روز 40 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

اسرائیلی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی لڑائی میں اس کے 40 فوجی زخمی ہوگئے جن میں سے آٹھ کی حالت تشویشناک ہے۔ عبرانی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق فوج نے بتایا ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد 1929 ہو گئی ہے۔

غزہ میں 27 اکتوبر سے زمینی آپریشن کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی اعلان کردہ تعداد 137 ہو گئی ہے۔ ا

واضح رہے کہ  اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہےکہ  غزہ میں اسرائیلی فوج کو غیر معمولی مزاحمت کا سامنا ہے ، اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ  اسرائیلی حکومت کی جانب سے  غزہ میں فوج  کو حماس کی جانب سے پہنچنے والا نقصان  اعلان کردہ نقصان سے 3 گناہ زیادہ ہے، اخبار نے مزید لکھا ہے کہ گذشتہ روز  اسرائیلی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوا ہے ، القسام بریگیڈ نے گذشتہ روز اسرائیلی فوج کو شجائیہ اور شیخ رضوان کے علاقوں میں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے تاہم اسرائیلی حکومت کی جانب سے اس کا اعلان نہیں کیا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.