• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فلسطینی جانبازوں اور صیہونی فوج کے درمیان پرتشدد جھڑپیں، متعدد صیہونی مارے گے

مجاہدین نے شمالی غزہ کی پٹی میں سول انتظامیہ کے اطراف میں قابض فوجیوں کے ایک اجتماع کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

جمعرات 21-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ: فلسطینی جانبازوں اور صیہونی فوج کے درمیان پرتشدد جھڑپیں، متعدد صیہونی مارے گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام نے اسرائیل کے قبضہ کردہ علاقوں کبوتز ا”اور ہولیت” کو "رجم” میزائل سسٹم کے ساتھ شارٹ رینج کیلیبر 114 ملی میٹرسے نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عز الدین القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے آج غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوج پر حملے کئے ، غزہ کے علاقے جبالیہ کے مشرق میں القسام بریگیڈز کے انتظامی مقام کے آس پاس مزاحمت کاروں  اور غاصب افواج کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہوئیں۔ القدس بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے شمالی غزہ کی پٹی میں سول انتظامیہ کے اطراف میں قابض فوجیوں کے ایک اجتماع کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

بریگیڈز نے تصدیق کی کہ انہوں نے قابض فوجیوں کے ایک گروپ کو شیخ رضوان کے محلے میں ایک مکان میں پناہ لینے کے بعد شدید جھڑپوں کے دوران تمام کو ہلاک اور زخمی کیا،  القدس بریگیڈز نے "نحل اوز” سائٹ کو بھی نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل کے شمال میں واقع بدر سائٹ کے آس پاس کے رہائشی علاقوں پر  میزائل اور مارٹر گولے داغےجس کے باعث متعدد فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی طلاعات ہیں، جس کے بعد القسام بریگیڈز نے اسرائیل کے قبضہ کردہ علاقوں کبوتز ا”اور ہولیت” کو "رجم” میزائل سسٹم کے ساتھ شارٹ رینج کیلیبر 114 ملی میٹرسے نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔

Tags: اسرائیلیالقسامجانبازصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.