• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جانبازوں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان، فوج نے خان یونس کو خالی کردیا

خان یونس اور شجائیہ میں مجموعی طورپر کم سے کم 26 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے

جمعرات 21-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جانبازوں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان، فوج نے خان یونس کو خالی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خان یونس  غزہ کا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ ہے جہاں جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج کو القسام  کے جانبازوں کے ہاتھوں بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صیہونی فوج نے 76 ویں روز بھی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے جس میں  اب تک 8,000 بچے 6,200 خواتین، طبی عملے کے310 کارکن سول ڈیفنس کے 35 ارکان اور 97 صحافیوں کو شہید کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے اسرائیلی فوج کے  قافلے پر اور شجائیہ میں صیہونی فوج کے  عارضی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس میں مجموعی طورپر کم سے کم 26 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے،  اس حملے کے بعد اسرائیلی فوج نےخان یونس کے ایک بڑے علاقے کو خالی کرنے کا حکم دیا جو کہ جنوبی غزہ کی پٹی کا سب سے بڑا شہر ہے جہاں ڈھائی ماہ سے جاری جنگ سے بے گھر ہونے والے بہت سے فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈخان یونسخان یونیسشجائیہشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.