• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صحافی سامر ابو دقہ کا قتل سوچا سمجھا منصوبہ ہے، عالمی تحقیقات کرائی جائیں: الجزیرہ

صیہونی فوج گھنٹوں تک زخمیوں تک ایمبولینس طبی امداد پہنچنے کی اجازت نہیں دی، یہ ایک سوچا سمجھا قتل ہے

ہفتہ 16-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صحافی سامر ابو دقہ کا قتل سوچا سمجھا منصوبہ ہے، عالمی تحقیقات کرائی جائیں: الجزیرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الجزیرہ نیٹ ورک نے اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اور وحشیانہ قرار دیتے ہوئے صحافیوں کو نشانہ بنانے کی علامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیٹ ورک نے گذشتہ روز غزہ میں خان یونس کے مقام پر صیہونی فوج کی جانب سے فرحانہ اسکول پر کی جانے والی  وحشیانہ بمباری کی کوریج کرتے ہوئے صیہونی ڈرون کا نشانہ بننے والے فلسطینی  فوٹو جرنلسٹ سامر ابو دقہ  کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی جانب سے سنگین جنگی جرام قرار دیا گیا ہے اور بین الاقوام سطح پر اسرائیلی  انسانیت کے  خلاف سنگین جرائم کی تحقیقات کا مطابلہ کیا ہے۔

الجزیرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامر  ابو دقہ اسرائیلی فوج  کے ڈرون کی گولیوں سے شدید زخمی ہونے کے بعد چھ گھنٹوں تک طبی امداد کے انتظار میں زمین پر پڑے رہےاور قابض فوج نے ان تک کسی امدادی کارکن کو جانے اور ایمبولینس کو پہنچنے کی اجازت نہیں دی، اس طرح یہ ایک سوچا سمجھا قتل ہے۔

لجزیرہ نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ شہریوں، امدادی کارکنوں، ڈاکٹروں اور میڈیا کے پیشہ ور افراد کے تحفظ کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ کی پٹی میں ان جرائم کے ذمہ دار اسرائیلیوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور ان کے جرائم کا ان سے حساب لیا جائے۔

Tags: 'الجزیرہ'اسرائیلیسامر ابو دقہشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.