• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام نے غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیا، نئی ویڈیو جاری، 180ٹینک، گاڑیاں تباہ، سیکڑوں ہلاک

اسرائیلی افواج شہریوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنارہی ہےتاہم اسرائیلی فوج کو القسام بریگیڈز کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

پیر 11-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام نے غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیا، نئی ویڈیو جاری، 180ٹینک، گاڑیاں تباہ، سیکڑوں ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں حملہ آور ہونے والی اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی۔

حالیہ جاری کردہ نئی ویڈیو میں   باآسانی دیکھا جاسکتا ہے کہ القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کو غزہ میں ہر جگہ  نشانہ بنایا ہے جس میں فوجی ٹینکوں کے علاوہ دیگر ملیٹری وہیکلز اور فوجیوں کو نشانہ  بنایا ۔

صیہونی افواج کی جانب سےمقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنارہی ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج کو  القسام بریگیڈز  کی جانب سے  سخت مزاحمت کا بھی سامنا ہے۔

القسام بریگیڈز  نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں القسام کے جنگجوؤں کو اسرائیلی ٹینکوں اور فوجیوں پر حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے دعوئے  بے بنیاد ہیں اسرائیلی فوج کو غزہ میں غیر معمولی مزاحمت کا سامنا ہے دو ماہ کی مسلسل اور وحشیانہ بمباری کے باوجود اسرائیلی فوج  صرف چند علاقوں کے علاو کہیں بھی کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈصیہونیغزہففلسطینیفلسطینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.