• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: القسام نے فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

فدائی حملےمیں ایک یہودی مذہبی پیشوا سمیت تین افراد مارے گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے تھے

جمعہ 01-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: القسام نے فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام کا کہنا ہے کہ فدائی   حملہ غزہ  پر وحشیانہ بمباری ، ہمارے قیدی بھائیوں سے بدسلوکی، گرفتاریوں، تشدد اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید القسام بریگیڈ نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونےو الے فدائی حملے جس میں ایک یہودی مذہبی پیشوا سمیت تین افراد مارے گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے بتایا ہے کہ حملہ کرنے والے  38 سالہ مراد محمد نمر  اور 30 سالہ ابراہیم محمد نمر دونوں مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے صور باہر کے رہائشی اور حقیقی بھائی  تھے

اپنے جاری بیان میں القسام کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن غزہ کی پٹی پر بمباری ، ہمارے قیدی بھائیوں سے بدسلوکی، گرفتاریوں، تشدد اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے۔

اسرائیلی پولیس کا فدائی حملے کے حوالے سے کہنا ہے کہ مسلح افراد ایک کار میں جائے وقوعہ پر پہنچے اور ایک بس اسٹیشن پر صیہونی آبادکاروں پر فائرنگ کی جس کے نیتجےمیں تین افراد ہلاک ہوئے ، مرنے والوں کی عمریں 24 ،60 اور  70 سال تھیں۔

 اسرائیلی پولیس نے اعلان کیا کہ دونوں بندوق برداروں کو "قتل ” کر دیا گیا ہے۔ اس نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے کسی دوسرے ممکنہ بندوق بردار کی تلاش کے لیے علاقے میں کمک بھیج دی ہے تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

Tags: ابراہیم محمد نمراسرائیلیالقسامشہیدصیہونیفلسطینیمراد محمد نمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.