• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فدائی حملے میں یہودی مذہبی پیشوا سمیت تین ہلاک، 20زخمی

ایک ویڈیو کلپ میں کئی آباد کاروں کو گوریلا کارروائی کی زد میں آنے کے بعد زمین پر پڑے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے،

جمعہ 01-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فدائی حملے میں یہودی مذہبی پیشوا سمیت تین ہلاک، 20زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دونوں دونوں حقیقی بھائی تھے  جو صیہونی  فوج کی جوابی کارروائی میں شہید ہوگئے۔

صیہونی ریاست کے میڈیا ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کی راموت بستی میں فائرنگ کا واقع پیش آیا جس میں ایک عورت اور یہودی مذہبی پیشوااور اشدود میں ربینیکل کورٹ کے سربراہ ربی ایلیملیک واسرمین سمیت تین افراد مارے گئے جبکہ 20 زخمی ہوگئے جس  میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

غیر قانونی صیہونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ دو افراد مقبوضہ بیت المقدس کے داخلی دروازے پر پہنچے اور ایک بس اسٹاپ پر دو آباد کاروں پر فائرنگ کی۔ تاہم جوابی فائرنگ میں دونوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مارکر شہید کردیا۔

عبرانی میڈیا کے مطابق دو افراد ایک کار سے باہر نکلے، ان میں سے ایک کے پاس پستول اور دوسرے کے پاس رائفل تھی۔ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی راموت بستی میں بس اسٹاپ پر آباد کاروں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان میں سے تین ہلاک اور20زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایک ویڈیو کلپ میں کئی آباد کاروں کو گوریلا کارروائی کی زد میں آنے کے بعد زمین پر پڑے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے، جب کہ علاقے میں قابض فوج کی بڑی تعداد کو تعینات کرکے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

Tags: ایلیملیک واسرمینبیت المقدسشہیدصیہونیفدائیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.