• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس نے جو ضرب لگائی ہے اسرائیل اس کو کبھی نہیں بھول نہیں سکتا، سابق ترک وزیراعظم

اسرائیل نے غزہ پر دو ایٹم بموں سے زیادہ بارود گرایا لیکن صیہونی ریاست مزاحمتی طاقتوں کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔

منگل 28-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس نے جو ضرب لگائی ہے اسرائیل اس کو کبھی نہیں بھول نہیں سکتا، سابق ترک وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 1967ء کی عرب ۔ اسرائیل جنگ میں جو  عرب ملک کر نہیں کرسکے وہ تنہا فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کردیکھایا۔

ترکی کے شہر یالووا میں ہیپی نیس پارٹی کے صدر دفتر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  سابق ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو  نے اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے عوام کی استقامت کو سراہاتے ہوئے کہا کہ 1967ء کی عرب ۔ اسرائیل جنگ میں جو کچھ اسرائیل نے عربوں کے ساتھ کیا تھا اس بار حماس نے وہ اسرائیل کےساتھ کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت نے وہ کچھ کردیا ہے جو فوجیں بھی نہیں کرسکتیں۔

داؤد اوغلو نے 1967 کی جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 1967ء کی جنگ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے 4 عرب ممالک سے جنگ لڑی جن میں مصر، شام، اردن اور لبنان شامل تھے لیکن ان چار ممالک کی فوجیں بھی صیہونی ریاست کو اتنا کاری ضرب لگانے میں ناکام رہیں  حماس کی جانب سے لگائی گئی ضرب کو اسرائیل کبھی نہیں بھول سکتا۔

انھوں نے کہا کہ  قابض افواج نے گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت شروع کر رکھی ہے جس کے دوران وہ اب تک غزہ پر دو ایٹم بموں کے برابر بارود گرا چکے ہیں جو عالمی جنگ میں ہیروشیما پر گرائے گئے تھےبموں سے بھی زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود صیہونی ریاست مزاحمتی طاقتوں کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔

Tags: احمد داؤد اوگلواسرائیلیترکحماسصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.