• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ بندی کی پاسداری کا انحصار صیہونی ریاست کے رویے پر ہے،اسماعیل ھنیہ

اسرائیل کے ہاتھوں اب تک 15000 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 6000 سے زائد بچے اور4000 سے زائد خواتین شامل ہیں

ہفتہ 25-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی کی پاسداری کا انحصار صیہونی ریاست کے رویے پر ہے،اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ‘اہل فلسطین اپنی آزادی کی قیمت دے رہے ہیں، آزاد ہونا آور آزاد رہنا بڑی قربانی  مانگتا ہےجوفلسطینی ہرروزدےرہےہیں۔

غیرقانونی صیہونی ریاست  اسرائیل  کےمظالم کےخلاف  برسرپیکار اسلامی مزاحمتی  تحریک حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے صیہونی ریاست کےساتھ چار دن کی جنگ بندی  کےمعاہدے کےبعد جاری کردہ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ  حماس  جنگ بندی کےمعاہدے پر پوری طرح کاربند رہے گا اور یرغمالیوں کی رہائی سمیت ہر نکتے پر عمل کرے گا، تاہم اس کا انحصار اسرائیل کی طرف سے بھی معاہدے کی ایسی ہی پاسداری پر ہے۔

اسماعیل ھنیہ  نے غزہ کے جنگ متاثرہ فلسطینیوں کے بارے میں کہا ‘اہل فلسطین اپنی آزادی کی قیمت دے رہے ہیں، آزاد ہونا آور آزاد رہنا قربانی کے ساتھ ہوتا ہے۔

واضح رہےکہ 7 اکتوبر سےغزہ پرجاری صیہونی وحشیانہ بمباری میں اب تک 15000 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ جن میں 6000 سے زائد فلطینی بچے اور4000 سےزائدخواتین شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.